پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں نئے مال 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانے 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ برازیل مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کابلی مونگ حیدر آباد منڈی میں 6850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔