پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 1000 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے 20500 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے۔ پنجاب کا لوکل سٹاکسٹ بیچ ہی نہیں دے رہا ہے۔ دوسری جانب کرا ی تھرپارکر کوالٹی 19400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کی غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوکل سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔