پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 133/134 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریٹین ڈلوری ایڈوانس پیمنٹ پر 132 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کا کوئ اتنا زیادہ فرق نہیں پڑا لوکل مارکیٹ پر کیونکہ 365 ڈالر والی بکنگ کا پڑتا 120 روپیہ کلو تک ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 298 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔