پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 184.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے ۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔