پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 179.5/180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 ملتان 7375 فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 575 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔