پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 215 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں شام کے اوقات میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور ہلکی کوالٹی 218 جبکہ اچھی کوالٹی 224/25 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔