پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے ریٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 1000 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 19000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 18500 روپیہ کوئنٹل ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ گوار میل بھی تیز ہوا ہے اور 230/40 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔