پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ گرم ہے۔ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے