پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14100 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت کا کام کم ہو گیا ہے۔ اس کے مال بھی کم آئے ہیں جبکہ کھپت بھی کم ہو گئ ہے۔