پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ آج تھوڑی نرم ہوئی ہے اور 1065 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہونے ہیں برما سے۔ تاہم لوکل مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔