پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے صبح کی پیمنٹ پر 10550 تک کام ہوے ہیں۔ 13 مئی کی پیمنٹ پر 10975 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 11380 کا خریدار بن جاتا ہے۔ اپریل کے تھوڑے بہت سودے رہ گئے ہیں امید ہے کل تک نمٹ جائیں گے۔ حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے