پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12000/13000 مشین کلین 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 جبکہ نیا برسیم 15 اکتوبر 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ بیچ کم ہے۔ ڈالر تیز ہو رہا ہے اور انٹر بینک میں 213.4 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ ۔