پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 218 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز والے مال کرمسن کے 217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اچھے مال 226 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نپر کمزور ہوئ ہے اور 695 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 217 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔