پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں میں وقتی طور پر دباؤ نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 11550 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مئی کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔