پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں صبح کی پیمنٹ پر 10875 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10950 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ مئی کے سودے 11700 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر گرم ہی لگ رہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔