پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12000/13900 مشین کلین 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 جبکہ نیا برسیم 15 اکتوبر کے سودے 14500 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب مصر میں آج 200/300 مصری پاؤنڈ تیز ہوا ہے اور 3300/3400 پاؤنڈ فی اردب تک کام ہوے ہیں۔ بکنگ 75 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1400 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔