پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے تھے۔ اپریل کے سودوں کی 11200 جیسی پوزیشن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 11900 تک ہوے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ فارورڈ کے سودے بہت مضبوط ہیں۔