پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 سے 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10950/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اپریل کے سودوں کا 11300 کا خریدار ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11925 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔