پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 11155 کا خریدار ہے۔ جبکہ مئ 11800 کا خریدار ہے۔ یہی چند دن ہیں چینی کی خریداری کے۔ اس کے بعد ان شاءاللہ تیز ہو جائے گی۔