پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی میں مال ختم ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 240/44 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ فارمر ڈریس 235/36 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ کرمسن 10/15 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 890 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 201.41 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ بکنگ نپر نگٹ 930 ڈالرفی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ڈالر گرم ہے اور انٹر بینک میں 211.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔