پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 17500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اکا دکا سیل آ جاتی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 289 جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔