پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ بھی ساتھ ساتھ نظر آ رہی ہے۔ مجموعی طور مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں کیونکہ ڈالر گرم ہے۔ آج امپورٹ میں 211.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ ماش ثابت ایس کیو بکنگ 1055 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9550 روپیہ من کا پڑتا ہے۔