پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں ٹیکس پیڈ مال کے 10450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ جبکہ مارچ کے سودے 10360/65 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10790 جیسی صورتحال بن گئی تھی ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مارچ کے سودوں میں فل الحال کھینچ نظر آرہی ہے کیونکہ مارچ کے سودے شارٹ نظر آ رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جب تک مارچ کے سودے سیٹل نہیں ہو جاتے مارکیٹ کا رخ تیزی کی طرف ہی رہنے کی توقع ہے۔