پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10200 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 10160 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں میں شارٹیج نظر آرہی ہے۔ مارچ کی بہت گاہکی ہے۔ مزید تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔