پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ میں آمدن 1.5 گاڑی کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی دنوں سے ِبکرا نہ ہونے کے باوجود مارکیٹ ادھر ہی رکی ہوئ ہے کمزور نہیں ہو رہی ہے۔ جہاں کہیں ِبکرا نکلا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔