پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 9885 میں کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 9950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں بیچ نہیں ہے کھل کر۔ ڈھرکی گھوٹکی 10075 اتحاد 10075 جیسے حالات ہیں جے ڈی مال نہیں ہیں۔ اپریل کے سودوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 10460 جیسے حالات ہیں۔