پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10125 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 10055 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ اپریل کے سودے 10460 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔