پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 260 تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔