پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 9640 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اتحاد 9615 تک کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل کم ریٹ میں اس لئے فروخت ہو رہا ہے کیونکہ مل نے جو 8000 والے سودے تھے وہ لوڈ کرانے کیلئے کہا ہے اس لئے جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے حاضر ریٹ میں فرق آ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9610/15 تک ہوے ہیں۔