پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9625 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ مارچ کے سودے 9685 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے ایکسپورٹ کیلئے 60 دن کا ٹائم دیا تھا لیکن کل سندھ کی شوگر ملز نے گورنمنٹ کو لیٹر لکھا کہ اضافی وقت دیا جائے گورنمنٹ نے 45 دن مزید وقت دے دیا ہے ایکسپورٹ کیلئے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سننے میں آ رہا ہے کہ اس دفعہ سستا رمضان بازار بھی نہیں لگے گا۔