پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 169/170 روپیہ کلو جیسے بھاؤ تھے۔ پنجاب کے ملرز نے کافی خریداری کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر تیز ہے ایمپورٹرز کا پڑتا 183/84 روپیہ کلو کا ہے۔ مضبوط ایمپورٹرز مال سیل نہیں کر رہے ہیں۔