پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی میں مال ختم ہو گئے ہیں۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس 233 جبکہ بازار دھارا 235 پرچون کوالٹی 238 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 207.80 پیسے تک ہے۔ بکنگ کرمسن 905 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 201.22 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔