پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 9490 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ مارچ کے سودے 9490/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ مارچ کے سودے ایک دفعہ فارغ کر کے تھوڑی ریسٹ کرنی چاہیے۔