پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 280 جبکہ پرولائن 322 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 285 تک پہنچ گیا ہے جسکی وجہ سے ہائبرڈ جوار گرم ہے ایمپورٹر فل الحال بیچ نہیں رہے ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4300/4400 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ 100 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔