پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8900/8905 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9220 کا گاہک بن گیا ہے مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر کی پیمنٹ پر 8925 کا گاہک ہے