پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہو گیا ہے 266/267 ریٹ آ رہا ہے۔ جہاز والے مال کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔