پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 8900 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ 8825 میں کام ہوا ہے۔ مارچ کے سودوں کے 9300 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سودوں کی کٹنگ ہو رہی ہے جن لوگوں نے فروری کے سودے ابھی تک سنبھال کر رکھے ہوے تھے انہوں نے مال فروخت کیا ہے۔ فروری کا گاہک بہت ہے۔ یہاں چینی کی خریداری دل کھول کر کرنی چاہیے مارکیٹ کسی وقت بھی دوبارہ پلس ہو جائے گی