پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 3600 سبی 3700 رکی ہوئی ہے
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 270/73 پرولائن 306/10 جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے جو ایمپورٹ ہو رہی سب ساتھ ساتھ فروخت ہورہی ہے
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/4400 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار کی مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔