پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 206/207 جبکہ نپر 210/212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 700 ڈالر والی بکنگ بھی آج کے ڈالر کے حساب سے 202 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور بینکوں سے ڈالر کھل کر ملتے نہیں ہیں ڈیمرج بھی پڑتے ہیں۔