پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی جہاز کا مال 162 جبکہ حاضر مال 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک ایمپورٹر کی جہاز کے مال میں ڈیلیوری بائر نکلی ہے لیکن وہ 172 مانگ رہا ہے۔ باقی ایمپورٹرز کی ڈیلیوری نہیں نکلی ہے۔ تاہم حاضر میں کام کاج سست ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 271 سے 273 جیسے حالات ہیں۔