پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 215 نپر 214/15 پہ رکی ہوئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے ایمپورٹر پیمنٹ ایڈوانس مانگ رہے ہیں۔ کراچی میں پیمنٹ کی تنگی ہے جس کی وجہ سے ایمپورٹر ایڈوانس کے بغیر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔