پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 8300/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8550/55 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حمزہ شوگر ملز پیر پیمنٹ پر 8350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔مارچ کے سودوں کا 8900 کا گاہک ہے۔