پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ میں شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 8285/90 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے بھاؤ بھی تیز ہوے ہیں اور 8545 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔ کوورنگ ہو رہی ہے۔