پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوے ہیں اور 8250/55 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج کی پیمنٹ پر 8235 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 8490 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔