پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن روپیہ کلو مارکیٹ نرم پوئ ہے اور فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 214/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور کے 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ ڈالر ریٹ انٹر بینک میں 272 تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔