پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں تیز ہوے ہیں اور 8900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ کے ریٹ 9000 روپیہ من تک پہنچ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40/45 دن کی پیمنٹ پر 9400/9500 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔