پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 55000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے اور کوئٹہ منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور لوکل مارکیٹ میں ڈالر بھی تیز ہےجس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔