پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8330/35 تک کام ہوے ہیں۔ فروری کے ریٹ 8525 رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب کی ملیں بھی 50/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہیں۔ اور یہی پوزیشن زیریں سندھ کی بھی ہے۔