پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی روپیہ دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 175 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال میں بھی 163 کی باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر پھر تیز ہوا ہے اور 173 کی باتیں سننے میں آ رہی ہیں۔