پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 208 جبکہ نپر کے ریٹ 210 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض بڑے ایمپورٹر مسور نہیں فروخت کر رہے ہیں۔ جن بروکر حضرات کے ہاتھ میں مال ہے فل الحال وہ اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ بنک سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔